اُردو ادب ڈائری
Urdu Stories, Jokes ,PDF Books, Interesting News, Poetry and all about Pakistani Culture
Menu
Home
مضامین
پی ڈی ایف کتابیں
کہانیاں
کالم
شاعری
مسکراہٹیں
دلچسپ عجیب و غریب
Monday 13 February 2017
Valentine's Day
ہوس کو پوجنے والے شکاری آج نکلیں گے
محبت کا تماشا ہے مداری آج نکلیں گے
لگیں گےنرخ عصمت کےجمےگی ہرطرف بازی
حیا سے کھیلنے والے جواری آج نکلیں گے
ہزاروں پھول سولی پر چڑھیں گے آج پھر عابی
خدارا رحم گُلشن پہ شکاری آج نکلیں گے
عابی مکھنوی
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment